اسپورٹس کاربنانے والی معروف کمپنی فراری نے نئی تاریخ رقم کردی

اسپورٹس کاربنانے والی معروف کمپنی فراری نے نئی تاریخ رقم کردی۔

فارمولا ون ریس کی تربیت کے لیے پہلی خاتون ڈرائیورکو داخلہ مل گیا۔

سپین سےتعلق رکھنےوالی 16 سالہ MAYA WEUG اس سال فارمولا فور میں حصہ لیں گی۔