WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.236.122.9' AND post_id = '3434'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

اباوڑو رپورٹ علی خان ملک

اوباوڑو کے نواحی گاؤں نصیر دھاندو میں گذشتہ کئی ماہ سے بجلی بند تھی جس کے باعث علاقہ مکین شدید مشکلات کا سامنا کر رہے تھے جس کی شکایت گاؤں کے معززین محمد خان دھاندو حضور بخش دھاندو وڈل دھاندو نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے اوباوڑو چیف سردار میر شہر یار خان شر سے کی جس پر شہر یار خان نے واپڈا افسران سے بات کرکے بجلی بحال کروا دی جس پر گاؤں مکینوں نے سردار شہر یار خان شر کا شکریہ ادا کیا گاؤں مکینوں کا کہنا تھا کے سردار شہر یار خان شر حقیقی عوامی نمائندے ہیں ہمارا ساتھ ہمیشہ ان کے ساتھ رہے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں