WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.98.214' AND post_id = '2659'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

اباوڑو(رپورٹ علي خان ملک)

اوباڑو رونتی میں صحافی عمران ملک طاہری کے گھر پر محفل میلاد مصطفے ﷺ کا پروگرام منعقد کیا گیا

اوباڑو کے نواحی علاقے رونتی میں صحافی عمران طاہری کے گھر پر میلاد مصطفے ﷺ کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں نامور عالم دین مولانا قاری محمد اعظم سعیدی، ثناء خواں،صابر علی عطاری، قاری محمد رفیق حسینی،فقیر راہب علی،دانش علی ملک،فقیر ناصر حسینی،و دیگر نے نبی کریم ﷺ کی شان میں نعتِ رسول مقبول پڑھی اور قاری محمداعظم سعیدی نے خطاب کرتے ہوئے اپنے نوارنی خطاب سے لوگوں کے دلوں کو منور کیا، محفل میلاد مصطفے ﷺ میں سابقہ وائس چیئرمین محمد اسلم ملک،حاجی حبیب الرحمن چاچڑ، عبالحید راہی،علی ملک،انور ملک،جان محمد ملک،اختر ساگر ملک،محمد یاسین طاہری،عاشق علی ملک،و دیگر نے شرکت کی،اس موقع پر عمران ملک کی جانب سے آئے ہوئے مہمانان کے لیے لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں