WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.96.184' AND post_id = '4899'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لندن سے ساؤتھمپٹن منتقل

دبئی: آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل لندن سے ساتھمپٹن منتقل کر دیا گیا ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ باڈی کے بورڈ نے انگلش کرکٹ بورڈ سے مشاورت کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لندن سے منتقل کیا۔

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔

لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل اب ساؤتھمپٹن کے ہیمپشائر باؤل میں بائیو سیکیور ببل میں کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں